حلیمہ سلطان کا پشاور زلمی کو جلد خوشخبری سنانے کا اشارہ

لاہور:پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ارطغل غازی کے بعد حلیمہ سلطان کو بھی فرنچائز کا برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کا اشارہ دیا جس پر اداکارہ کی جانب سے ’مثبت‘اشارے سامنے آئے ہیں- کچھ روز … Continue reading حلیمہ سلطان کا پشاور زلمی کو جلد خوشخبری سنانے کا اشارہ